: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بروسلز،19مارچ(ایجنسی) پیرس دہشت گرد حملے مشتبہ شخص جمعہ کو برسلز میں پولیس کی چھاپہ ماری کے دوران پکڑا گیا. یہ اب واضح نہیں ہو پایا ہے کہ اس
چھاپے ماری کے دوران صالح عبداسلام تو زخمی نہیں ہوا ہے. وہ گزشتہ 13 نوبر کو پیرس میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے اہم سازشی مانا جا رہا ہے. اس حملے کی ذمہ داری آی ایس نے لی تھی اور اس میں 130 لوگ مارے گئے تھے.